November 16, 2026

بھاولنگر(بیورو رپورٹ) صحت مند معاشرہ کے لئے صحت مند ہونا ضروری ہے دانتوں کی بروقت

IMG-20250505-WA0176

بھاولنگر(بیورو رپورٹ) صحت مند معاشرہ کے لئے صحت مند ہونا ضروری ہے دانتوں کی بروقت دیکھ بھال اور علاج سے بیماری سے بچا جا سکتا ہے ڈاکٹر مشعال فاروق کے کلینک سے شہریوں خصوصا خواتین اور بچوں کو فائیدہ ہوگا ۔میڈم ثریا نے کلینک کے افتتاح کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کی تفصیل کے مطابق ڈاکٹر مشعال فاروق ڈی سی آفس روڈ واقع ڈاکٹر عفت بلوچ میں ڈینٹل کلینک کا باقاعدہ افتتاح معروف ماہر تعلیم سماجی شخصیت میڈم ثریا نے ربن کاٹ کر کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کے بعد دعا خیر کی گئی ۔اس موقعہ پر سینیر صحافی صادق مرزا۔مشتاق احمد مہار۔محمد سلیم ۔عبدالمجید جانباز ۔محمد علی۔شاہد نزر۔محمد سلیم۔ریٹائرڈ ٹیچر محبوب الحق فاروقی۔محمد نعیم مہر ۔محمد احمد۔میڈم آسیہ ۔میڈم فرحت۔ثمینہ۔زایدہ فاروق۔مومنہ فاروق۔فریال فاروق۔گل رخ۔شامل تھیں افتتاح کے بعد محمد فاروق عابد بھٹی کو مبارک باد پیش کی گئیں آخر میں مہمانوں کو پرتکلف عشائیہ دیا گیا