November 16, 2026

*” 4 مئی فائر فائٹرز کا عالمی دن “*

IMG-20250505-WA0174

*” 4 مئی فائر فائٹرز کا عالمی دن “*

اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی جان و مال کو آگ میں جھلسنے سے بچانے والے ریسکیو فائر فائٹرز کو ہمارا عقیدت بھرا سلام !!
اللہ پاک قدم قدم پر آپکی حفاظت فرمائے، آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ـ آمین

سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد