November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)4 مئی فائر فائٹرز کا عالمی دن اپنی جان کی پرواہ کئے

IMG-20250505-WA0172

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)4 مئی فائر فائٹرز کا عالمی دن اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی جان و مال کو آگ میں جھلسنے سے بچانے والے ریسکیو فائر فائٹرز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا محمد ندیم محمد وسیم کاشف محمود وقاص قریشی سمیت تمام رسیکیو اہلکاروں کو جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کی طرف سے عقیدت بھرا سلام !!
اللہ پاک قدم قدم پر آپکی حفاظت فرمائے، آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ـ آمین