November 16, 2026

*سرگودھا راجپوت برادری سرگودھا کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی*

IMG-20250504-WA0151

*سرگودھا راجپوت برادری سرگودھا کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی*

*چیئرمین آئی ٹی ایم کالج راؤ عادل خاں کی راؤ طارق کوراجپوت برادری سرگودھا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد*

سرگودھا(رانا نعمان گلزار کی رپورٹ کے مطابق)راجپوت برادری سرگودھا کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی راؤ طارق کوراجپوت برادری سرگودھا کا صدر ،رانا ارشد کو جنرل سیکرٹری اور راؤ یوسف کو فنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر چیئرمین آئی ٹی ایم کالج راؤ عادل خاں کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی اور مزید راؤ عادل خاں کا کہنا تھا راؤ طارق نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے وہ راجپوت برادری کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا برادری میں اتحاد کی فضا قائم کرنا انشاء اللہ راؤ طارق کی قیادت میں برداری اپنی عظمت رفتہ کوایک نئے شاندارانداز میں زندہ کرے گی