November 16, 2026

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس

IMG-20250504-WA0106

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ۔
جناب شاہد عباس ملک ڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلویز سکھر کے احکامات پر ریلوے انتظامیہ نے قمبر اسٹیشن یارڈ میں زیر قبضہ ریلوے کی قیمتی زمین واگزار کروائی گئی۔
دوران آپریشن 25 کمرشل دکانیں اور ایک شادی ہال جو کہ ریلوے کی اراضی پر تعمیر کیا گیا تھا۔ آپریشن کی قیادت ڈویژنل انجینئر عبد الرحمن اور ڈی ایس پی ریلوے پولیس نے کی
آپریشن ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجہ میں 8107 مربع فٹ زیر قبضہ زمین واگزار کی گئی جس کی مالیت 24.3 ملین (پاکستانی 24321000) روپے بنتی ہے
ریلوے حکام کے مطابق زمین کو ناجائز قبضے سے بچانے کے لیے ایسے آپریشنز کا تسلسل آئندہ بھی بھرپور طریقے سے جاری رکھا جائیگا اور کسی کو بھی ریلوے کی اراضی پر کسی صورت بھی قبضہ کرنے نہیں دیا جائیگا۔