پولیس افسران و اہلکار خبردار۔۔۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر ہٹانے کا حکم
پولیس افسران و اہلکار خبردار۔۔۔
پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر ہٹانے کا حکم
ذاتی سوشل میڈیا اکاونٹس پر باوردی تصاویر لگانے پر 155 سی کے تحت مقدمات درج ہونگے
محکمہ سے متعلق مواد ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی
کسی بھی ملزم یا حساس کیسز کے مدعیان کے انٹرویوز بھی نہیں کرائے جائیں گے۔ پالیسی