ماہنامہ تخلیق کے ججوں کا حتمی فیصلہ 🌹 بہترین افسانہ نگار محترم ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی🌹
ماہنامہ تخلیق کے ججوں کا حتمی فیصلہ 🌹
بہترین افسانہ نگار محترم ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی🌹
بہترین مضمون نگار محترم نصرت بخاری 🌹
بہترین غزل محترم شوکت فہمی🌹
بہترین منظوم محترم طالب انصاری 🌹
بہترین تبصرہ نگار محترم نسیم سحر🌹
بہترین مکتوب محترم ڈاکٹر جمیل حیات🌹
ماہنامہ تخلیق نے سال 2024 سے شائع ہونے والے ہر شمارے پر بہترین تحریروں کے انتخاب کے لیے ججوں کا ایک بورڈ تشکیل دیا ہے جو پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کر رہا ہے 🌹
مارچ 2025 کے شمارے کی بہترین تحریروں پر اول انعام حاصل کرنے والے لکھاریوں کو تمام ادبی برادری کی طرف سے مبارکباد 🌹
اپ تمام دوستوں کے اہل خانہ کو اللہ تعالی ہر طرح کی خوشی اور تندرستی عطا فرمائے اور مجھے اللہ ہمت عطا فرمائے تخلیق میری اخری سانس تک شائع ہوتا رہے امین ثم امین 🌹
مدیر ماہ نامہ تخلیق/ سرپرست اعلی بزم تخلیق
سو نان اظہر جاوید 🌹