آل سکھر تاجر اتحاد کے صدر میر عبدالرحمان مینگل اور ملک فلاحی جماعت کے صدر ملک
سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں۔۔۔۔۔۔۔جی نصیر زیدی ناظرہین کو کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
آل سکھر تاجر اتحاد کے صدر میر عبدالرحمان مینگل اور ملک فلاحی جماعت کے صدر ملک محمد فہد رضوان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کی سازش نہ صرف 1960 کے سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کی بھی صریحاً نفی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی معاہدے کبھی یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیے جا سکتے اگر بھارت کسی بھی قسم کی جارحیت میں پہل کرے گا تو اسے 1965 کی جنگ سے بھی زیادہ سخت اور واضح جواب دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کی واس بھی دینا