*میری طرف سے تمام الیکٹرونک پرنٹنگ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے جتنے بھی تمام صہافی
*میری طرف سے تمام الیکٹرونک پرنٹنگ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے جتنے بھی تمام صہافی بھای ہیں انکو انکے اج3مئ یوم ازادی صہافت کے عالمی دن پر بہت بہت مبارک ہو*
اچھی صہافت ایک اچھے کردار کا ثبوت پیش کرتی ہے جنکے نام زندہ رہ جاتے ہیں کتابوں میں زہنوں میں لوگ یاد کیا کریں اپکے جانے کے بعد بھی سب سے پہلے اپکو ایک اچھے صہافی کے طور پر تعلق سب سے رکھیں تعلق ضروت ہے انسان کی مگر اسکو پتہ ہو کہ جب یہ لکھے گا تو تعلق کو سائڈ پر رکھ کر لکھے گا اسطرع وہ بھی اپکی عذت کرے گا کیونکہ اسکو پتہ ہے اسکی قلم سے جو لکھا جاے گا وہ کچھ غلط نہیں ہو گا
ترازو کے دونوں پلڑوں کا برابر رہنا صہافت ہے وقت جیسا بھی اپ جس حالات میں بھی ہوں اپکی قلم اپکے الفاظوں کا ساتھ دے انکھیں بند نہ کریں
بے شک حالات جیسے بھی ہوں پسند نا پسند کو پس پشت ڈالنا اور تنقید سے اصلاح کی نشاندہی کرنا بلا خوف اپنی قلم سے حقائق کی نشاندہی کرنا اور جو غلط ہو رہا ہو اسکا تحقیق کے بعد سچ لکھنا اس پر قائم رہنا خریدنے کی کوشش کی جاے ڈرایا جاے مگر صہافت کی پہچان ہی یہ ہے کہ اپ بکنے والوں کی لسٹ میں نہ گنیں جائیں سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ڈنکے کی چوٹ پر لکھا جاے اور جہاں تعریف ہو وہاں کھل کر بے شک کوی بھی ڈیپارٹمنٹ ہو کوی بھی کیس ہو کس کا ساتھ دینا ہو مگر حقائق جان کر اور جہاں تنقید ہو وہاں اسی کی تنقید بھی کھل کر کیونکہ سب کو پتہ ہو گا اسکی قلم سے تحقیق کے بعد جو لکھا جاے گا وہ حقیقت پر مبنی ہو گا یہ پہچان بن جاے اپکی جہاں پر اپکے بچے اپکی فیملی اہل خانہ اہل محلہ بھی رشک کریں کہ یہ ہے ہمارا صہافی ہمارے ملک کا صہافی
شکریہ