ساہیوال )ہڑپہ اسٹیشن نان کسٹم سگریٹ کا دھندہ وسیع پیمانے پر پہنچ گیا کسٹم اہلکاروں کی چاندی قومی خزانے کو ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپوں کا روزانہ کی بنیاد پر ٹیکہ ہول سیل کریانہ سٹور کا مالک چند سالوں میں کروڑ پتی آمدن سے زائد اثاثہ جات شالیمار ٹاؤن میں گھروں کے اندر کروڑوں روپوں کے نان کسٹم سگریٹ کا اسٹاک موجود تفصیلات کے مطابق ہڑپہ اسٹیشن جناح ٹاؤن نائی والا بنگلہ روڈ پر واقع ہول سیل کریانہ سٹور کے مالک نے بڑے پیمانے پر نان کسٹم سگریٹ کی سپلائی شروع کر رکھی عرصہ دراز سے کریانہ سٹور کی آڑ میں غیر ملکی سگریٹ کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے کسٹم اہلکاروں وافسران کو باقاعدگی سے ہر ماہ لاکھوں روپے منتھلی دینے کا انکشاف عوامی وسماجی حلقوں نے ایف آئی اے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]