تحریک انصاف کے قید سینیٹر اعجاز چوہدری کی 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور۔
تحریک انصاف کے قید سینیٹر اعجاز چوہدری کی 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور۔
سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکم۔
سماعت تین رکنی بینچ نے کی۔
جسٹس نعیم اختر، جسٹس ہاشم کاکڑ،جسٹس اشتیاق ابراہیم بینچ میں شامل۔