November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف تحصيل پتهورو;- جيئے سندھ قومی محاذ آريسر کے چيئرمين اسلم خيرپوری کی جنرل

IMG-20250502-WA0085

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف تحصيل پتهورو;- جيئے سندھ قومی محاذ آريسر کے چيئرمين اسلم خيرپوری کی جنرل سيکريٽري سيکريٽري عبدالفتاح چنا اور ساجن آريسر کے ساتھ پتھورو پريس کلب پر کانفرنس

تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصيل پتهورو میں جسقم چيئرمين اسلم خيرپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ چوتھی دنيا کے مفکر عبدالواحد آريسر کی دسویں برسی ان کے گاؤں انر آباد میں 3 مئی 2025 پر منا ملھائی جائے گی
اس سلسلے میں رابطہ مھم اور برسی میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے پٿهورو میں ایا ہون انہوں نے مزید کہا کہ کالاباغ ڈيم کا مسئلہ ہو يا کئنالوں کا يا دیگر کوئی بھی مسئلہ ھو اس میں جيے سندھ قومی محاذ ھميشہ ميدان میں رھی ہے کئنالوں کے رد ہونے کے نوتيفکيشن اور ٻبرلو دھرتی کا کريڈٽ کے حوالے سے صحافیوں کی جانب سے، سوال پوچھنے پر جواب میں اسلم خيرپوری کا کہنا تھاکہ سندھ کے خلاف کوئی بھی مسئلہ ھو يا کوئی بھی منصوبہ دوبارہ اگر شروع کیا تو ہم دوبارہ راستوں پر ہونگے مزید کہا کہ دھونے کی شروعات وکيل دوستوں نے کی جس میں لاکھوں کی تعداد میں سندھی لوگ شرکت، کی سب لوگ سندھو کے پانی کے بچاؤ خاطر راستوں پر نکلے۔ تھے
اس موقعے ہر اعجاز علی آريسر ـ گل منير راڄر ـ مبارک آريسر ـ ساجن آريسر ـ عبداالله بنگلانی اظھر آريسر ـ حکيم نور آريسر سميت دیگر نے بھی ساتھ تھے۔