November 16, 2026

شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے جہاں سے ہمارے نمائندہ بیورو چیف جھنگ ڈاکٹر چودہری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق

20250429_173011

شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے جہاں سے ہمارے نمائندہ بیورو چیف جھنگ ڈاکٹر چودہری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ یکم مئی دنیا بھر میں یوم مزدور ڈے منایا جارہا ہےملک بھر کی طرح شورکوٹ میں بھی مزدور ڈے منایا جا رہا ہے لیکن مزدور آج بھی مزدوری کرنے میں مصروف ہے اگر آج چھٹی کریں گے تو بچوں کو کہاں سے کھلائیں گے اور کوئی ذریعہ ہی نہیں سوائے مزدوری کے ہمیں کوئی علم نہیں چھٹی کا ،سارا سال کماتے ہیں ہمارے لیے کوئی چھٹی نہیں ہوتی حکومت ہمارے لیے کوئی ریلیف پیکج مہیا کرے٫مزدوری بڑھائے وظائف کا اعلان کرےحکومت کو چاہیے مزدوروں کے بچوں کیلیے ہسپتال قائم ہوں تعلیمی ادارے بنائیں تاکہ مزدوروں کی زندگی میں خوشحالی آئے مزدوروں کا مطالبہ