*یوم مزدور* *ہاتھ پاؤں یہ بتاتے* *ہیں کہ مزدور ہوں* *میں*
*یوم مزدور*
*ہاتھ پاؤں یہ بتاتے* *ہیں کہ مزدور ہوں*
*میں*
*اور ملبوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں*
*فخر کرتا ہو کہ کھاتا ہو فقط رزق حلال*
*اپنے اس وصف قلندر پہ تو مغرور ہوں میں*
*سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے*
*بس “یکم مئی “ کو لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں*
*بات سنتا نہیں میری کوئی ایونواں میں*
*سب کے منشور میں “صاحب منشور “ہو میں*
*اپنے بچوں کو بچاسکتا نہیں دھوپ سے*
*ان کو تعلیم دلانے سے بھی معذور ہوں میں*
*یوم مزدورہے*
*چھٹی ہے*
*میرا فاقہ ہے*
*پھر بھی یہ دن تو مناؤں گا کہ مزدور ہوں میں*
*منجانب*
*گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال(سٹی)*