November 16, 2026

لاہور کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا

20250429_173011

لاہور کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا
زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
محافظ کے جوان شہریوں کی جان مال عزت کی حفاظت کے لیے گشت کر رہے تھے
دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائر کر دیا۔
پولیس نے جرات بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو گرفتار کر لیے۔
پولیس کی بھاری نفری زخمی کانسٹیبل کے پاس ہسپتال پہنچ گئی۔
ڈاکوؤں کو تفتیش کے لیے تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
گرفتار ڈاکو ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے
گرفتار ڈاکو کے قبضہ سے پسٹل بھی برامد کر لیا گیا ہے۔