*پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محسن حب میر علی حسن زہری نے علاقے میں ترقیاتی کاموں
❤❤🖤🖤💚💚
*پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محسن حب میر علی حسن زہری نے علاقے میں ترقیاتی کاموں اور تعمیراتی منصوبوں کا جال پھیلاکر نئی تاریخ رقم کی ہے* 🇱🇾
*یہ بات ناقابل تردید حقیقت ہے کہ آج عوامی اللہﷻ کے فضل و کرم اور خاص عنایات سے اور عوامی پذیرائی تائید حمایت اور ہمدردی سے کامیابی میر علی حسن زہری کا قدم چوم رہی ہے 🇱🇾*
*یہ سب ہردلعزیز محبوب قائد میر علی حسن زہری کی دلیرانہ قیادت , خلوصِ نیت، عوامی درد اور عملی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے کہ چالیس سال کے بعد آج حب جیسے ضلع میں لوگوں کو گراؤنڈ پر کام ہوتا ہوا نظر آرہا ہے* 🇱🇾
*👈 پہلے دوربین 🔭 لے کر ڈھونڈنے سے بھی کوئی کام نظر نہیں آتے تھے,*
*👈 پہلے حب ایک ایسا خطہ زمین تھا جو حق تلفیوں کوتاہیوں اور محرومیوں کی تصویر اور آماجگاہ بنا ہوا تھا* *مگر*
*اب عوامی خدمت کا مثالی نمونہ عظیم رہنما میر علی حسن زہری کے ولولہ انگیز دلیرانہ قیادت کے بدولت حب ڈسٹرکٹ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے 🇱🇾*
*میر علی حسن زہری نے سیاست کو ذاتی مفاد کے بجائے عوامی خدمت کا ذریعہ بناکر اپنی قدر و منزلت اور اہمیت میں بے پناہ اضافہ کیا*
*اور*
*وہ کام گراؤنڈ پر کر کے دکھائے جو ماضی کے حکمرانوں اور ان کے چمچوں کے صرف دروغ گوئی پر مبنی جھوٹے وعدوں تک محدود تھے۔🇱🇾*
*چاہے بات حب شہر کی ہو یا گڈانی کی یا ضلع حب کے دیگر پسماندہ علاقوں کی تو ہر جگہ لنک روڈز , سیوریج لائن، سڑکوں، سولر سسٹم بور , اسکولوں، پارکس، اور دیگر سینکڑوں کی تعداد میں بنیادی سہولیات عوام کے دہلیز پر پہنچا کر میر علی حسن زہری نے یہ ثابت کر دیا کہ عوامی نمائندہ وہی ہوتا ہے جو عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل مصائب مشکلات اور مطالبات کو ایک کے بعد دوسرے حل کرکے خود کو عوامی عدالت میں کامیاب اور سرخرو کرے 🇱🇾*
*ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے گڈانی تحصیل کے صدر میر دوست محمد ڈگارزئی نے بیان میں کیا 🇱🇾*
*انہوں نےکہا کہ*
*پیپلزپارٹی کے گریٹ لیڈر میر علی حسن زہری کی دلیرانہ قیادت اور وژن نے حب شہر کو ترقی کی ایک نئی پہچان اور شناخت دی ہے*
*اور*
*آج ہر زبان پر یہی جملہ ہے کہ میر علی حسن زہری کے صورت میں حب ڈسٹرکٹ کو ایک گیم چینجر مسیحا ملا ہے*
*جنہوں نے حب کا بدصورت اور بگڑا نقشہ بدل کر اس کو نئی روشن و خوبصورت شکل دی ہے,*
*اور*
*عوام کو سہولیات فراہم کر کے مسئلوں مسائل سے انہیں نجات دلا رہا ہے,🇱🇾*
*میر علی حسن زہری عوامی خدمات کی اعلیٰ مثال اور عوامی قیادت کی فخریہ پہچان بن چکے ہیں جس پر حب ڈسٹرکٹ کا بچہ بچہ فخر کرتا ہے* 🇱🇾
*علاقے کے عوام اپنے ہردلعزیز محبوب قائد میر علی حسن زہری سے مزید توقع اور امید کرتےہیں🇱🇾*
❤️🖤💚
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
。゚゚・。・゚゚。
゚。 。゚
゚・。・゚
︵ ︵
( ╲ / /
╲ ╲/ /
╲ ╲ /
╭ ͡ ╲ ╲
╭ ͡ ╲ ╲ ノ
╭ ͡ ╲ ╲ ╱
╲ ╲ ╱
╲ ╱
︶
✒ جاری کردہ ✍ ,,,,,,,,,,,,,,,
*میر دوست ڈگارزئی*
صدر
🇱🇾پاکستان پیپلز پارٹی🇱🇾
گڈانی تحصیل
حب ڈسٹرکٹ
❤️🖤💚
🇱🇾🇱🇾🇱🇾