November 25, 2026

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)مقامی شادی ہال میں پراپرٹی ڈیلر کی کامیاب حلف پربانی صدر جناح پریس

IMG-20261123-WA0582(1)

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)مقامی شادی ہال میں پراپرٹی ڈیلر کی کامیاب حلف پربانی صدر جناح پریس کلب ہارون آباد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی کو میں بازار کے تاجر ڈاکٹر راشد سعدی ماسٹر فائیبر انٹر نیٹ سروس ہاشم کالونی کے سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سیف اللہ جٹ۔محمد شوکت کے کے ۔محمد بلال کے کےنے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ہارون آباد پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی پروقار تقریب، مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر بہاولپور ۔ و سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر مہمانِ خصوصی تھے ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر بابر سلمان ۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد۔فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ۔چیئرمین ڈاکٹر عارف رضا ملک۔نائب صدر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔ملک لطیف چوہان۔حاجی یونس آفتاب۔سخی سلطان زرگر۔سید نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم۔ایم پی اے سہیل زاہد بہاولنگر۔چوہدری آفتاب چیتا رامے۔ہٹرولیم ایسوسی ایشن کے راؤ شعیب۔چیئرمین محمد بلال کے کے۔چئیرمین سخی سلطان سنیارا۔ڈپٹی چیئرمین محمد شوکت کے کے۔ وکلا برادری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، علمائے کرام اور ڈویلپرز کی شرکت۔ہارون آباد پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ایک نجی مارکی میں منعقد ہوئی، جس میں پہلی مرتبہ باقاعدہ انتخابی عمل کے ذریعے تشکیل پانے والی باڈی کے عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر بہاولپور و سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر تھے، جبکہ حاصل پور سے مہر سیال ڈویلپرز کی خصوصی شرکت بھی رہی۔ اسسٹنٹ کمشنر وکلا برادری ٫ سمیت علاقے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات، پراپرٹی ڈیلرز، ڈویلپرز، کاروباری شخصیات، علمائے کرام اور میڈیا نمائندگان نے تقریب میں شرکت کی۔ مقررین نے باہمی اتحاد، کاروباری طبقے کے حقوق کے تحفظ اور پراپرٹی کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا۔