خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)تخلیق کار انٹر نیشنل کی طرف سے معروف شاعرہ . روبینہ
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)تخلیق کار انٹر نیشنل کی طرف سے معروف شاعرہ . روبینہ شاہین کی نئی کتاب ” خاموش سمندر “. کے اعزاز میں شام پزیرائی عالمی سطح پہ منائی جا رہی ہے ۔جس میں عالمی سطح سے تعلق رکھنے والی ممتاز ادبی شخصیات شرکت کررہی ہیں اور کتاب اور صاحبہ شام کے بارے میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرررہے ہیاں۔ اس تقریب پزیرائی میں عالمی شہرت یافتہ ادیب اور شعراءحضرات کی شرکت پہ روبینہ شاہین نے ان سب کا تہ دل سے شکریہ دا کرتے ہوءے کہا ہے کہ میں خصوصی طورپر اس عزت افزائی کے لیے محترم ارحم روحان اور زيب النسا ء زيبی صاحبہ کی بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہوں.