November 25, 2026

‏امریکی کانگیرس ممبران جیک برگمین اور کریگ سٹینٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان

20250429_173011

‏امریکی کانگیرس ممبران جیک برگمین اور کریگ سٹینٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق خط لکھ دیا، خط میں وزیرداخلہ محسن نقوی کے جانب سے کیے گئے کریک ڈاؤن کا خصوصی ذکر ۔۔۔ کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ