کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جیبں کا چشتیاں کا دورہ
کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جیبں کا چشتیاں کا دورہ
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کی صورتحال کا معائنہ
کمشنر بہاولپور کا ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں کا خصوصی دورہ
ہسپتال میں طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ
ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور معیار پر کمشنر کا اطمینان
ترقیاتی اسکیمیں مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
اے سی آفس سبزہ دار میں کمشنر کی کھلی کچہری کا انعقاد
کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے گئے
عوامی شکایات پر موقع پر احکامات جاری کیے گئے
ڈپٹی کمشنر، اے ڈی سی ریونیو اور دیگر افسران بھی شریک
شہریوں کا کھلی کچہری کے انعقاد پر اظہار تشکر