سیالکوٹ بارڈر پر جنگ کے آلارم گونج رہے ہیں، اللہ پاک بارڈر پر کھڑے فوجیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔
: سیالکوٹ بارڈر پر جنگ کے آلارم گونج رہے ہیں، اللہ پاک بارڈر پر کھڑے فوجیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔
پاکستان کے تمام ایٸر بیس ہاٸی الرٹ
تمام جنگی طیاروں کو تیار رہنے کی ہدایت۔
پریشانی والی بات نہیں۔مقصد بتانے کا صرف اتنا ہے کہ اپنے ملک کی خود مختاری اور سلامتی سالمیت کےلیے حالت دعا میں رہیں۔
یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں آپ ،میں اور عمران خان ہے۔
عمران خان کی جائمہ صاحبہ سے طلاق کی وجہ بھی یہی بات تھی کہ ملک سے محبت سب سے پہلے۔
ہم پاکستانی ہیں۔یاد رکھیں۔۔
میرے ساتھ ایک نعرہ بلند کر دیں۔
پاکستان زندہ باد