November 25, 2026

میلسی بیو رو چیف صدرسٹی پریس کلب قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور

IMG-20250430-WA0152

میلسی بیو رو چیف صدرسٹی پریس کلب قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور قابل ستائش صحافی ہیں جنہوں نے صحافتی میدان میں اپنی صلاحیتوں اور عزم کا لوہا منوایا ہے۔ وہ اپنے پیشہ ورانہ امور کو دیانتداری اور خلوص کے ساتھ انجام دیتے ہیں اور ہمیشہ حقائق کو سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی جراتمندانہ رپورٹنگ اور بے لاگ تجزیے انہیں دیگر صحافیوں سے ممتاز کرتے ہیں۔ ان کی خدمات صحافت کے شعبے میں مشعلِ راہ ہیں انہوں نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور مشکل کھڑی میں یہ ہمیشہ اپنے صحافی بھائیوں کی صف میں نظرآتے ہیں