جوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ امجد علی شاہ ہے اس کے گھر سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ لاپتہ ہوئی ہے۔
جوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ امجد علی شاہ ہے اس کے گھر سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ لاپتہ ہوئی ہے۔
عدالت کا پولیس سے سوال: کیا آپکو ملزم کی گرفتاری درکار ہے جس کے جواب میں پولیس نے کہا نہیں
جج نے ساتھ ہی ضمانت دے دی
یہ کیا نظام ہے کہ بچی گھر سے لاپتہ ہوئی ہے اس سیکرٹری کی پولیس کو گرفتاری تک درکار نہیں