October 5, 2026

*‏عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام

20250429_173011

*‏عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی اتنی تعریفیں کر دیں کہ اُن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں آئندہ ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی*