October 5, 2026

بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا:

20250429_173011

بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا:
رافیل طیارہ جنگ میں استعمال کرنے کے لیے فرانس نے سورس کوڈ دینے سے صاف انکار کر دیا۔
سورس کوڈ کیا ہے؟؟
رافیل طیاروں کے سافٹ ویئر کے مطابق صرف فرانس کے تیار کردہ میزائل ہی رافیل پر لوڈ ہو سکتے ہیں۔
بھارت میں تیار کردہ میزائل رافیل لڑاکا طیارے پر لوڈ نہیں ہوسکتے۔ بھارت کو اپنے تیار کردہ میزائل رافیل پر لوڈ کرنے کے لیے سورس کوڈ لگاکر سسٹم اپگریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ (سورس کوڈ رافیل کے سسٹم کو اپگریڈ کرنے کا کوڈ ہے)
اور فرانس نے سورس کوڈ دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔