*دلچسپ: میں رجسٹرار آفس کا گلہ آپ کے سامنے لے کر آیا ہوں، آفس سزا معطلی کی درخواستیں
*دلچسپ: میں رجسٹرار آفس کا گلہ آپ کے سامنے لے کر آیا ہوں، آفس سزا معطلی کی درخواستیں مقرر نہیں کر رہا، آپ کے سامنے جب کیس آتا ہے ہمیں ریلیف مل جاتا ہے لیکن ہم جو کیس آپکے سامنے لانا چاہتے ہیں آفس وہ آنے نہیں دے رہا، آپ کیس مقرر کرنے کی ہدایت کر دیں، بیرسٹر سلمان صفدر کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے مکالمہ*