*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*پی ٹی آئی رہنما انتظار حسین کی عبوری ضمانت پر سماعت*
*عدالت نے انتظار حسین پنجوتہ کی ضمانت منظور کرلی*
*عدالت نے پولیس کو دس مئی تک ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا*
*عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی*
*تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے*