November 16, 2026

اسلام آباد، تھانہ صادق آباد کی حدود سے 20 روز قبل اغواء ہونے والی 9 سالہ یتیم بچی تھانہ کھنہ

20250429_173011

اسلام آباد، تھانہ صادق آباد کی حدود سے 20 روز قبل اغواء ہونے والی 9 سالہ یتیم بچی تھانہ کھنہ میں تعینات اے ایس آئی نسرین عباسی کے پاس سے برآمد، ورثا کا خاتون افسر پر بچی کو چائلڈ پروٹیکشن کو دینے کی بجائے بطور ملازمہ اپنے پاس رکھنے کا الزام، خاتون اے ایس آئی نے سوال پوچھنے والے 2 صحافیوں کو تھانے منتقل کرا دیا.