ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی ) دی ایجوکیٹرز ہائی سکول ہارون آباد نویں کلاس کے طالب علم
ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی ) دی ایجوکیٹرز ہائی سکول ہارون آباد نویں کلاس کے طالب علم محمد ریان سعدی سیکنڈ ٹرم امتحان 2025 میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سر محمد احمد سکھیرا سے گفٹ ایوارڈ سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہوئے ایک یادگار لمحات اس موقع پر ریان سعدی نے کہا میں اس کامیابی پر اپنے پروردگار کا بے حد شکر گزار ہوں اپنے ٹیچرز خاص طور پر میڈم خالدہ احمد کی کاوشوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ھے میں انشااللہ مزید محنت کر کے اپنے سکول اور والدین کا نام روشن کروں گا ہمارا سکول دی ایجوکیٹرز واقعی ایک مثالی درس گاہ ھے