میلسی.(بیو رو چیف ) ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا دہلیز پر انصاف کی فراہمی یقینی بنانے
میلسی.(بیو رو چیف ) ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا دہلیز پر انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تھانہ مترو کے علاقہ دوکوٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
ڈی پی او وہاڑی نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے تھانہ کی سطح پر کھلی کچہری کا مقصد عوام کو سفر کی پریشانی سے بچا کر انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے. محمد افضل پی او شہریوں کے اجتماعی و انفرادی مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں. محمد افضل ڈی پی او کھلی کچہری کے دوران عوام الناس کی شکایات کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے۔ محمد افضل ڈی پی او
عوام الناس اپنی شکایات کے سلسلہ میں بلا جھجک مجھ سے مل سکتے ہیں۔ محمد افضل ڈی پی او عوامی شکایات کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محمد افضل ڈی پی او عوام اور پولیس کے درمیان باہمی روابط کو یقینی بنایا جا رہا ہے تا کہ جرائم میں کمی واقع ہو سکے. محمد افضل ڈی پی او