October 6, 2026

‏گرینڈ ہیلتھ الائنس نے صوبہ بھر میں تمام سرکاری ہسپتالوں میں کل ہونے والے تمام آپریشنز منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

20250426_155908

‏گرینڈ ہیلتھ الائنس نے صوبہ بھر میں تمام سرکاری ہسپتالوں میں کل ہونے والے تمام آپریشنز منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں میں پولیس کا داخلہ نہیں ہونے دینگے۔میڈیکل لیگل بھی نہیں کیا جائے گا۔
صدر جی ایچ اے شعیب نیازی