November 25, 2026

سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ہڑتال، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا اقدام

20250426_155908

سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ہڑتال، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا اقدام

اسپتالوں کے او پی ڈیز کی بندش، 2 ڈاکٹر معطل، ایک برطرف

ہڑتال کے باعث تمام ڈاکٹر، نرسز و عملے کی چھٹیاں منسوخ

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی غیر حاضر ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کا بھی حکم