فیصل آباد مکوآنہ سے خانوآنہ بائی پاس روڈ پی ایس او پمپ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر
فیصل آباد
مکوآنہ سے خانوآنہ بائی پاس روڈ پی ایس او پمپ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر
حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے موقع پر جانبحق دو زخمی
ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے الائیڈ2 ہسپتال منتقل کر دیا
معلومات کے مطابق محمد اقبال نامی شخص اپنے تین بیٹوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ اچانک پیچھے سے 22 وہیلر ہیوی ٹرک کی ٹکر کے نتیجہ میں دو بیٹے موقع پر جان بحق ایک بیٹا اور خود شدید زخمی ہو گیا
پی۔ ایس۔ او۔ پمپ مکوآنہ خانوآنہ بائی پاس، جڑانوالا روڈ پر دو بچے جاں بحق، والد اور بیٹا زخمی
موٹر سائیکل سوار محمد اقبال اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا پیچھے سے ہیوی 22 ویلر ٹرک نے ہٹ کیا
ذرائع
جان بحق بچوں میں 11 سالہ نعمان اور چھ سالہ سفیان سکنہ چک نمبر 228 ر۔ب شامل
34 سالہ محمد اقبال اور 12 سالہ عاطف کو ریسکیو ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد رول ہیلتھ سینٹر کھرڑیانوالہ منتقل کر دیا
ریسکیو