November 25, 2026

دیپالپور تھانہ چورستہ میاں خاں کی حدود میں لرزہ خیز سانحہ

20250426_155908

دیپالپور

تھانہ چورستہ میاں خاں کی حدود میں لرزہ خیز سانحہ

گاؤں ماہتیکی بکن میں بزرگ اور مسجد کے امام کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا

محمد شہباز سکھیرا اور امام مسجد کا گلا دبا کر قتل علاقے میں خوف و ہراس اور شدید افسوس کی فضا چھا گئی شہریوں کا قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ