فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں 8سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش
فیصل آباد
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں 8سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش
بچی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ نصیر آباد میں والدہ کے مطابق آٹھ سالہ بچی چیز لینے گئی دیر ہونے پر پیچھے گئے تو ملزم ہمیں دیکھ کر فرار ہو گیا
بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج بچی کے بازو کمر پر زخم کے نشانات مجود
میڈیکل لیگل کروا لیا گیا بچی کو طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال ٹو منتقل کر دیا گیا
پولیس نے ایف ائی ار درج کر کے ملزم کوگرفتار کر لیا