بریکنگ نیوز: جسٹس بابر ستار کی عدالت سے جاری اور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے آرڈر کسی اور کے کہنے پر ہٹائے جانے کا انکشاف !

*جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی رجسٹرار آئی ٹی کو بھی طلب کر لیا کہ پیش ہو کر بتائیں کس کی ہدایت پر جوڈیشل آرڈر ویب سائٹ سے ہٹائے گئے