October 6, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میںلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز محمد عامر حسین قریشی سے تحصیل میلسی کے نواحی علاقہ موضوع دھلو

IMG-20250428-WA0261

خبر شامل کرتے ہیں میںلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز محمد عامر حسین قریشی سے تحصیل میلسی کے نواحی علاقہ موضوع دھلو میں گزشتہ روز صاف ستھرا پنجاب کے نام سے گلی نمبر 3 میں صفائی ستھرائی کے 100 روپے فی گھر سے لیے جا رہے ہیں ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے ملازم پیسے لیتے ہوے اور صفائی بھی نہیں کی ویڈیو میں کوڑا بھی صاف نظر آرہا ہے اور ابھی تک کوڑے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں