October 6, 2026

بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ

20250426_155908

بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ

بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر