بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لا رہی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر