October 6, 2026

پاکستان زندابادمومنٹ ٹھٹہ کے چیرمین سیدالطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا

IMG-20250428-WA0163

ٹھٹہ رپورٹ۔۔۔۔
پاکستان زندابادمومنٹ ٹھٹہ کے چیرمین سیدالطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ
سب سے پہلے پاکستان ، پھر سیاست ۔ اس وقت ہمارے ملک کہ اندورونی مصاٸیل کودیکھ کربیرونی دوشمن انڈیا اس وقت سے فاٸیدااٹھانہ چاہتا ہیں الطاف شاہ شیرازی نے مزیدکہا کہ میری اپنے ملک کی عوام سے اپیل ہیں کہ
اس وقت اپنے ذاتی اندرونی معاملات شکوے شکایت سائیڈ پر رکھ کر دل کھول کر اپنی فوج سمیت دیگر سکیورٹی فورسز کی حمایت کریں میں بحثیت پاکستانی اپنے اداروں کے ساتھ ھوں ۔ ہم پنجابی پٹھان سندھی بلوچ ، انصانی لیگی جیالے و دیگر سیاسی شخصیت بعد میں سب سے پہلے ھم پاکستانی ھیں ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
انڈیا کا مقابلہ صرف پاکستانی فوج سے نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم سے ہےاور انڈیا کے مقابلے میں پوری قوم پاک فوج ہے
دفاع پاکستان میں پاکستان کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
بھارت کے پاکستان کے خلاف اقدام پر خوش ھونے والے ھوش کے ناخن لیں پاکستان کو سپورٹ کریں اپنی افواج کو سپورٹ کریں ۔ سچے پاکستانی ھونے کا ثبوت دیں۔