گلگت :(انفارمیشن رپورٹ) لیفٹیننٹ مدثر حیات خان نے ایس ایس جی ایڈوانس کمانڈو کورس میں ٹاپ کرتے ہوئے اعزازی خنجر اپنے نام کیا۔
گلگت :(انفارمیشن رپورٹ)
لیفٹیننٹ مدثر حیات خان نے ایس ایس جی ایڈوانس کمانڈو کورس میں ٹاپ کرتے ہوئے اعزازی خنجر اپنے نام کیا۔
مدثر حیات خان کو میجر جنرل جواد کمانڈنگ آفیسر ایس ایس جی نے یہ اعزاز دیا، یہ اعزاز جان جوکھوں میں ڈالنے والے نو ماہ کے طویل اور انتہائی مشقتوں سے بھرپور ایڈوانس کمانڈو کورس مکمل کرنے پہ دیا گیا۔
لیفٹیننٹ مدثر حیات خان کا آبائی تعلق ڈھوڈیال مانسہرہ سے ھے۔۔۔