November 16, 2026

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کا انقلابی اقدام، پنجاب میں DNA کیلئے مرکزی ڈیٹا

IMG-20250427-WA0167

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کا انقلابی اقدام، پنجاب میں DNA کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے DNA ریکارڈ اکٹھا کریگی۔ پنجاب کی جیلوں میں موجود تمام مجرمان کا DNA ریکارڈ ہوگا۔ سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کی ہدایت پر ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل؛ 7 روز میں اپنی تجاویز سیکرٹری داخلہ کو پیش کرے گا۔ ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت اور نظام انصاف کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون ہوگا