November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام م ورکرز کنونشن

IMG-20250427-WA0157

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام م ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس ت کنونشن میں ورکرز نے بھرپورشرکت کی۔
مرکزی قیادت میں جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب و سابق سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضی ا، سابق وفاقی وزیر و ڈویژنل صدر سرگودھا تسنیم احمد قریشی، سینئر راہنما حمید درانی محترمہ عائشہ نوازچوہدری سمیت دیگر رہنمائوں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ضلعی صدر ملک علی ساول اورانکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔