ہارون آباد() بھارت ہوش کے ناخن لے اور جنگ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، پاک فوج اینٹ کا جواب پھتر سے دینا جانتی ہے : چوہدری فقیر حسین
ہارون آباد() بھارت ہوش کے ناخن لے اور جنگ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، پاک فوج اینٹ کا جواب پھتر سے دینا جانتی ہے : چوہدری فقیر حسین
بھارت ہوش کے ناخن لے اور جنگ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، پاک فوج کا شمار دنیا کی بہادر افواج میں ہوتا ھے پاک فوج اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتی ھے اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو اس کو پاک فوج نشان عبرت بنا دے گی بھارت کسی غلط فہمی کا شکار نہ ھو پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ساری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ھے بھارت کسی بھی جارحیت سے باز رہے ہم پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ ھے جنگ کی صورت میں ساری غیرت مند قوم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی وطن عزیز کی حفاظت کیلئے قوم ایک پیج پر ہے اور ایک پیچ پر رھے گی ملک پاکستان کی حفاظت کرنا ھم اچھی طرح سے جانتے ہیں اور بھارت کو جارحیت کا بھرپور اور تگڑا جواب دیں گے ان خیالات کااظہار صدر پریس کلب چشتیاں چوہدری فقیر حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ (انہوں نے کہا کہ میری تعلق فوجی گھرانے سے ہیں اور میرے والد محترم رینجرز سے ریٹائرڈ ہیں ) ۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ساری پاکستانی قوم بہادر دلیر اور محب وطن ہیں بھارت سمیت کسی ملک کو بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پاکستان کو دھمکی دینے سے پہلے خود اپنے گریبان میں جھانک لیں اس کو اسکی اوقات کا پتہ چل جائے گا بھارت اپنی غلطیوں کا الزام پاکستان کو مت دیں ہم پرامن لوگ ھے اور جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو اسکا انجام دنیا مدتوں یاد رکھے گی جنگ کی صورت میں ساری قوم ایک پاک فوج کے مل کر بھارت کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گی کیونکہ شہادت ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے ہم امن پسند قوم ضرور ہیں مگر جنگ کرنا بھی جانتے ھے کوئی جارحیت کرئے تو ہمارا بچہ بچہ وطن عزیز کی حفاظت کےلیے ہروقت تیار ہے اس لیے بھارت جنگ کی غلطی نہ کرے ورنہ اسکو بھاگنے کےلیے راستہ نہیں ملےگا۔