November 25, 2026

بلوچستان موسم /صورتحال

20250426_155908

بلوچستان موسم /صورتحال

صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور قلات میں 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ، سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 اور چمن میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور جیوانی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات