October 5, 2026

خضدار: جماعت اسلامی کی اپیل پر خضدار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے*

20250426_155908

*خضدار / شٹرڈاؤن ھڑتال*

*خضدار: جماعت اسلامی کی اپیل پر خضدار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے*

*خضدار : فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جماعت اسلامی آج احتجاج پر ہے۔*

*خضدار: خضدار کے تاجروں کا جماعت اسلامی کی اپیل پر لبیک ، رضاکارانہ طور پر دکانیں بند*

*خضدار : خضدار میں آج چھوٹے اور بڑے تمام کاروباری مراکز بند ہیں*

*خضدار: عالمی دنیاء فلسطینیوں پر مظالم کا نوٹس لے، اسرائیل کو قتل عام سے روکے*

*خضدار: جماعت اسلامی خضدار کا تاجروں سے اظہار تشکر*