سردار بلندخان غلامانی کی ایس ایس پی خضدار جاوید زہری سے ملاقات،
*سردار بلندخان غلامانی کی ایس ایس پی خضدار جاوید زہری سے ملاقات، ملاقات میں گزشتہ دنوں کمسن لڑکے کی قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے پر ایس ایس پی خضدار کی کارکردگی کو سراہا۔*
*خصدار// پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ممبر ڈسٹرکٹ کونسل خضدار سردار بلندخان غلامانی نے ایس ایس پی خضدار جاوید زہری سے ملاقات ان کے آفس میں ملاقات کیا ملاقات میں گزشتہ دنوں کمسن لڑکے کی قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے پر ایس ایس پی خضدار و ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے کہا کہ پولیس ٹیم کا گھنٹوں میں ملزمان کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت اپنی زمہ داری سمجھتے ہوئے مجرمان کے خلاف بلا خوف کارروائی کررہی ہے*
*انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کے بعد عوام کا اعتماد پولیس پر بحال ہوئی ہے پولیس اسی طرح جرائم پیشہ افراد خلاف کارروائی کرے گا اور عوام کی جان مال کی حفاظت ممکن بنائے گا۔*