October 6, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف *پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن

IMG-20250426-WA0265

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
*پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن عمرکوٹ* کا اجلاس ضلعی صدر حاجی جان محمد سولنگی اور ڈویزنل جنرل سیکریٹری خالد حسین کی میزبانی میں زیر صدارت *صوباٸی جنرل سیکریٹری رٸیس تاج محمد بھرگڑی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن* میں منقد کیا گیا جس میں
*چئيرمين بلاول ڀٽو زرداري صاحب* کی میرپورخاص جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے صوباٸی جنرل سیکریٹری رٸس تاج محمد بھرگڑی نے NA 213 کي اميدوار ميڊم صبا يوسف کي جيت کي خوشي ميں جیالوں کو مبارکباد دی ۔ اور بھارت کی بزدلانه جارحیت کی سخت لفظوں میں مزحمت کی۔ هم اپنے پاک فوج کے شانه به شانه ساتھ کڑیے هیں۔ اس موقعی پر ڈویزنل ڈپٹی انفارمیش سیکریٹری اشوک گلسر ضلعی انفارمیشن سیکریٹری میر مرتضا خاصخیلی
تعلقه صدر عابد علی شیخ ضلعی جنرل سیکریٹری بادل سدھیر, ضلعی ناٸب صدر ابھراھیم سولنگی ,ضلعی ناٸیب صدر الھدنو بھٹی ,تعلقه صدر احمد خان بھرگڑی , تعلقه جنرل سکریٹری عبدالله کوسو ۔ تعلقه صدر غلام نبی شاھانی, تعلقه جنرل سیکریٹری امام بخش, سٹی صدر حاجی اختر, سٹی جنرل سیکریٹری نعمان خان,محمد صدیق, الله بخش ,مولا بخش, دھیرو مل , ھمیرو کولھی , علی محمد , ممتاز علی سولنگی , سلیم پنجابی , امداد علی , رحمت الله , یو سی صدر ایجاز شاھانی , یو سی صدر اسدالله سرکی , یو سی صدر ریاض علی شاھ , بلال اعوان , گلزار خاصخیلی , خالد سولنگی , کامریڈ والجی مل , عابد حسین خاصخیلی , اور دیگر عھدیدارن نے اجلاس میں شرکت کی ۔ جس میں
*چٸیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب* کی
میرپورخاص جلسه عام میں آمد کے حوالی سے جیالوں کی بھرپور نمونی سے شرکت کو یقینی بنانے کے لیٸے پروگرام کو آخری شکل دی گٸی۔