عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ سامارو میں جماعت اسلامی کی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ سامارو میں جماعت اسلامی کی جانب سے ضلع عمرکوٹ کے رہنماؤں فلسطين پر ہونے والی ظلم کے خلاف شاہ لطیف چوک سے نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ تک ريلي نکالی گئی اسرائيل خلاف سخت نعرے بازی کرکے احتجاجی مظاهرہ کیا گیا جہاں
ريلی سامارو روڈ جماعت اسلامی ضلع عمرکوٹ کے رہنما خليل کھوکھر کی رہنمائی میں نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ سامارو تک پھنچی جب کہ خليل کھوکھر نے نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ سامارو کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کئی ماہ سے فلسطين پر ظلم ہو رہا ہے وہاں کی عوام چھوٹے بچے، بورھے ترپ رہے ہیں جب کے انڈيا آمريکا اسرائيل کی سپورٹ کرہے ہین
ريلی میں شامل چيمبر آف کامرس کے سينئر نائب صدر بلال جان قائم خانی نائب صدر الدين پتھان سامارو روڈ، جماعت اسلامی کے رہنما محمد سليم راجپوت عبدالحکيم خاصخيلی اقليت ناظم مانسنگ سوڈھو سماجی رہنماعظيم خاصخيلی شوکت راجپوت حامد سولنگی نبيمی بخش خاصخيلی اور جماعت اسلامی کے دیگر کارکنان نے بری تعداد مین ريلی میں شرکت کی۔۔۔