October 6, 2026

آج تحصیل فورٹ عباس سے دل کی بیماری میں مبتلا مریض وارث علی نامی شخص جو کہ 102

IMG-20250426-WA0020

آج تحصیل فورٹ عباس سے دل کی بیماری میں مبتلا مریض وارث علی نامی شخص جو کہ 102 6R کا رہائشی ہے ائیر ایمبولینس کے ذریعے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں شفٹ کر دیا گیا